مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ کا او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
امیر عبداللہیان نے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو میں مسجد اقصی پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سنگین معاملے کو اسلامی ممالک کی تنظیم میں وزرائے خارجہ کی سطح پر اٹھانے کی ضرورت ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اس اجلاس کے انعقاد کے سلسلے میں ہر طرح کا تعاون کرنے پر آمادہ ہے۔
آپ کا تبصرہ